پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کے سی ای او رانا عاطف نے اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی اور انہیں اپنے پلیئرز ڈیولپمنٹ پروگرام سے آگاہ کیا۔

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کے سی ای او رانا عاطف نے اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی اور انہیں اپنے پلیئرز ڈیولپمنٹ پروگرام سے آگاہ کیا۔ لاہور قلندرز نے وزیر اعظم سے درخواست کی کہ وہ اس پروگرام کی سرپرستی کریں۔ رانا عاطف نے جنگ کو بتایا کہ جلد چیئرمین احسان مانی سے بھی ملاقات کرکے ایک تفصیلی پررنٹیشن تیار کی جائے گی۔

By: Jang
https://jang.com.pk/news/638751-sports

#LAHOREQALANDARS

adminLQ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *