News details

لاہور قلندرز کی قیادت فخر زمان کے سپرد

دبئی (نمائندہ خصوصی) لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ میں مستقل قیادت اوپنر فخر زمان کو سونپ دی ہے۔ محمد حفیظ کے ان فٹ ہونے کے بعد پاکستان سپر لیگ میں کپتانی اے بی ڈی ویلیئرز کے حوالے کی گئی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور کی کپتانی فخر زمان کو اس لئے سونپی گئی ہے تاکہ وہ پورے ٹورنامنٹ میں قیادت کریں۔

09-Mar-2019

BY:

JANG NEWS

https://jang.com.pk/news/613491-sports

#LahoreQalandars