News details

برینڈن ٹیلر ان فٹ ہونے کی وجہ سے باہر

شارجہ(نمائندہ خصوصی)زمبابوے سے تعلق رکھنے والے لاہور قلندرز کے وکٹ کیپر بیٹسمین برینڈن ٹیلر ان فٹ ہونے کی وجہ سے پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچوں سے باہر ہوگئے، ان کی جگہ متبادل کے طور پر ہالینڈکے ریان ٹین ڈوسکاٹے کو شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

07-Mar-2019

BY:

JANG NEWS

https://jang.com.pk/news/612289-sports

#LahoreQalandars