News details

لاہور قلندرز آل راونڈر کارلوس برتھ ویٹ کی خدمات سے محروم ہوگئی

دبئی(نمائندہ خصوصی)پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کی ٹیم ویسٹ انڈیز کےآل راونڈر کارلوس برتھ ویٹ کی خدمات سے محروم ہوگئی ہے۔ویسٹ انڈین ٹیم میں شمولیت کے باعث وہ ٹورنامنٹ کے بقیہ میچوں میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔بریتھ ویٹ کراچی کنگز کے خلاف میچ میں شرکت نہیں کی۔انہیں انگلینڈ کے خلاف ویسٹ انڈین ٹیم میں

06-Mar-2019

 

دبئی(نمائندہ خصوصی)پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کی ٹیم ویسٹ انڈیز کےآل راونڈر کارلوس برتھ ویٹ کی خدمات سے محروم ہوگئی ہے۔ویسٹ انڈین ٹیم میں شمولیت کے باعث وہ ٹورنامنٹ کے بقیہ میچوں میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔بریتھ ویٹ کراچی کنگز کے خلاف میچ میں شرکت نہیں کی۔انہیں انگلینڈ کے خلاف ویسٹ انڈین ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔

BY:

JANG SPORTS

https://jang.com.pk/news/609819-sports

#LahoreQalandars