News details

ڈیویلیئرز کوکراچی لانے کی بھی کوشش کرینگے، رانا عاطف

لاہور قلندرز کے سی ای اور رانا عاطف کہتے ہیں کہ ٹیم انتظامیہ اے بی ڈی ویلیئرز کو کراچی لانے کی بھی کوشش کرے گی۔ دوسری جانب ڈیرن سیمی، جے پال ڈومینی اور کرس جورڈن نے اے بی ڈی ویلیئرز کے لاہور آنے کے فیصلے کی تعریف کی ہے۔ انہیںلاہور آنے لانے میں ہارون لوگارٹ نے اہم کردار ادا کیا۔

19-Feb-2019

 

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لاہور قلندرز کے سی ای اور رانا عاطف کہتے ہیں کہ ٹیم انتظامیہ اے بی ڈی ویلیئرز کو کراچی لانے کی بھی کوشش کرے گی۔ دوسری جانب ڈیرن سیمی، جے پال ڈومینی اور کرس جورڈن نے اے بی ڈی ویلیئرز کے لاہور آنے کے فیصلے کی تعریف کی ہے۔ انہیںلاہور آنے لانے میں ہارون لوگارٹ نے اہم کردار ادا کیا۔

 

By:

SPORTS

https://jang.com.pk/news/598441-sports

#LahoreQalandars