News details

سڈنی،لاہور قلندرز کےبولرز کی کوہلی کو بولنگ

راچی (اسٹاف رپورٹر) لاہور قلندرز سے تعلق رکھنے والے پاکستانی فاسٹ بولر حارث روف اور سلمان ارشاد بدھ کو سڈنی کرکٹ گرائونڈ میں بھارتی ٹیم کے پریکٹس سیشن میں ایکشن میں دکھائی دیئے۔ بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ان کا سامنا کیا۔ وہ بولنگ اور اسپیڈکی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے۔

07-Jan-2019

By Jang Group

https://jang.com.pk/news/593725-sports

#LahoreQalandars