News details

حفیظ کی لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں کو ٹپس

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کے کپتان محمد حفیظ نے نوجوان کھلاڑیوں کو اپنا انٹرنیشنل کرکٹ تجربہ منتقل کرنے کے لئے میدان میں آ گئے۔ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر منٹ لینے کے بعدمحمد حفیظ نے قومی کرکٹ اکیڈمی لاہور میں لاہور قلندرز کے تین کھلاڑیوں کو خصوصی طور پر ٹپس دیں۔

27-Dec-2018

By: جنگ

https://jang.com.pk/news/590934-sports

#LahoreQalandars